گیم شوز یا سستی شہرت ؟

Jun 30, 2016, 04:18 PM

Subscribe

پاکستان میں چند سالوں سے ماہِ رمضان میں ٹی وی چینلز پرلائیوگیم شوز کی بھرمار ہوجاتی ہے جن میں لوگوں کو مہنگے تحائف سے نوازا جاتا ہے۔اسپانسر کمپنیاں یہ مہنگے تحائف دینے میں کیوں دلچسپی رکھتی ہیں؟ شمائلہ خان کی رپورٹ۔