سنیے 02 جولائی کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Jul 02, 2016, 03:52 PM

Subscribe

عید کے موقعے پر سلمان کی فلم سلطان تو ریلیز ہو ہی رہی ہے ساتھ میں وہ گرینڈ پارٹی دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ تشار کے باپ بننے کی بات اور گریٹ گرینڈ مستی کی باتیں۔