سنیے 23 جولائی کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Jul 23, 2016, 04:04 PM

Subscribe

بالی وڈ سٹار سلمان خان کی نئی فلم سلطان باکس آفس پر ہٹ ہو چکی ہے اور وہ ابھی تک 300 کروڑ کا بزنس کر چکی ہے لیکن سلمان خان کو اس کامیابی پر کیا کمپلیمنٹ ملا، سنیئے نصرت جہاں کی زبانی۔