سنیے 30 جولائی کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Jul 30, 2016, 04:07 PM

Subscribe

بالی وڈ میں سنیے ارجن کپور کا ہالی وڈ کے بارے میں اظہار خیال، جان ابراہیم بالی وڈ میں سٹار فیملی سے تعلق نہ رکھنے کا مطلب بتا رہے ہیں جبکہ مکیش بھٹ کا کہنا ہے کہ فلموں کی پائریسی کسی کی سازش ہے۔