سنیے 13 اگست کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Aug 13, 2016, 03:51 PM

Subscribe

اس ہفتے بی بی سی نے جس معروف شخصیت سے ملاقات کی انھیں بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی سپر سٹار اداکارہ کا اعزاز حاصل ہے۔ انھوں نے 1960 کی دہائی میں تمل فلموں سے اپنے کریئر کا آغاز کیا۔ آج وہ اپنی 52ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔