جمعہ 02 ستمبر کا کھیل کے میدان سے

Sep 02, 2016, 04:23 PM
Subscribe

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مِکی آرتھر نے واضح کیا ہے کہ موجودہ ایک روزہ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کا مستقبل غیریقینی ہے۔