سنیے 17 ستمبر کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Sep 17, 2016, 04:02 PM

Subscribe

اس ہفتے سنیے اداکار اکشے کمار کے بارے میں کہ انھوں نے دلی کے چاندنی چوک سے بالی وڈ کے سپر سٹار کا سفر کس طرح پورا کیا۔ اکشے کمار نے اب تک سو سے زیادہ فلموں میں کام کیا ہے اور وہ انڈسٹری کے ٹاپ ہیروز میں شمار ہوتے ہیں