سنیے 01 اکتوبر کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Oct 01, 2016, 03:31 PM

Subscribe

بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور کی جو ایک بڑے فلمی خاندان سے ہیں لیکن انکی کامیابی اور ناکامیاں انکی اپنی ہیں۔ رنبیر کپور کی پروفیشنل اور پرسنل زندگی پر ایک نظر