سنیے 22 اکتوبر کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Oct 22, 2016, 04:11 PM

Subscribe

آج ہم بات کریں گے بالی وڈ میں فلم ’بیتاب‘ سے اپنے فلمی کریئر کا آغاز کرنے اور لاکھوں دلوں کو بیتاب کرنے والے سنی دیول کے ساتھ جن کا کہنا ہے کہ انھیں خود مزاح پسند نہیں اسی لیے وہ مذاحیہ فلمیں نہیں کرتے۔