سنیے 12 نومبر کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Nov 12, 2016, 03:42 PM

Subscribe

اس ہفتے ہم آپ کی ملاقات کروائیں گے فلم قیامت سے قیامت تک سے شہرت حاصل کرنے والی معروف بالی وڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ سے۔ ان کے طویل فلمی سفر کے بارے میں جاننے کی کوشش کی ہماری ساتھی نصرت جہاں نے۔