سنیے 14 جنوری کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Jan 14, 2017, 03:47 PM

Subscribe

آج ہم بات کریں گے بالی وڈ کے سپر سٹار ریتک روشن کی جنھوں نے تقریباً 16 سال پہلے سنہ 2000 میں بالی وڈ میں قدم رکھا۔ ریتک نے اپنی پہلی ہی فلم سے لوگوں کا دل کچھ اس طرح جیتا کہ آج تک لوگ انھیں پیار اور فلسماز ہر بڑے رول کے قابل سمجھتے ہیں۔