سنیے 21 جنوری کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Jan 21, 2017, 04:23 PM

Subscribe

آج ہم بات کریں گے رائٹر اور نغمہ نگار جاوید اختر کی۔ شاعری ان کا شوق بھی تھا اور ان کی وراثت بھی نغمہ نگار جاں نثار اختر کے صاحبزادے جاوید اختر نے اپنے خاندان کی روایات کو نہ صرف آگے بڑھایا بلکہ انہیں ایک نئی بلندی تک پہنچایا۔ سنیے جاوید اختر کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی