سنیے 11 فروری کا بالی وڈ راؤنڈ اپ
Feb 11, 2017, 04:01 PM
Share
Subscribe
آج ہم بات کریں گے انڈیا میں غزلوں کے معروف گلوکار اور غزل گائیک جگجیت سنگھ کی۔ جگجیت سنگھ نے فلموں میں بھی نغمے گائے لیکن انڈیا میں انہیں غزل گائیکی کا معمار مانا جاتا ہے
