گوادر میں چار روزہ ادبی میلہ

Feb 20, 2017, 11:27 AM

Subscribe

بلوچستان کے شہر گوادر میں چار روز ادبی میلہ آج اختتام پر پہنچا، گودار پر سیاسی بحث مباثہ تو عام ہے لیکن علمی ادبی بحث کم ہی نظر آتا ہے، اس میلے میں اردو کے علاوہ بلوچی اور براہوی ادب پر بھی بات کی گئی مقررین نے ماضی اور حال کی صورتحال پر روشنی ڈالی ہمارے ساتھی ریاض سہیل بھی اس میلے میں موجود تھے اور انہوں نے گوادر سے یہ رپورٹ بہیجی ہے۔