سنیے 04 مارچ کا بالی وڈ راؤنڈ اپ
Mar 04, 2017, 03:46 PM
Share
Subscribe
فلم لوو کا دی اینڈ سے اپنے فلمی کریئر کا آغاز کرنے والی بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور جو کہ اداکارہ کے ساتھ ساتھ ایک گلوکارہ بھی ہیں۔ شردھا کپور کے بارے میں مزید جانیے نصرت جہاں کے ساتھ
