سنیے 01 اپریل کا بالی وڈ راؤنڈ اپ
Apr 01, 2017, 04:01 PM
Share
Subscribe
آج ہم بات کریں گے اداکار اجے دیو گن کی جنہوں نے تقریباً بائیس سال کے اپنے کریئر میں ایکشن سے لے کر رومانس اور پھر کامیڈی میں اپنا لوہا منوایا۔ تفصیل نصرت جہاں کے ساتھ
