سنیے 08 اپریل کا بالی وڈ راؤنڈ اپ
Apr 08, 2017, 03:48 PM
Share
Subscribe
آج ہم بات کریں گے بالی وڈ کی کامیاب ترین گلوکاراوں میں سے ایک الکا یاگنِک کی جنھوں نے 16زبانوں میں نغمے گائے اور صرف ہندی فلموں میں ہی 2486 گانے گائے۔ الکا نے انڈسٹری کی تمام بڑی ہیرائنز کو اپنی آواز دی ہے۔ تفصیل سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔
