سنیے 06 مئی کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

May 06, 2017, 04:01 PM

Subscribe

بالی وڈ پرسنالٹی آف دی ویک میں آج بات کریں گے اداکارہ انوشکا شرما کی جنھوں نے بطور اداکارہ 'پی کے'، 'سلطان' اور 'اے دل ہے مشکل' جیسی فلمیں دیں تو بطور پروڈیوسر 'این ایچ ٹین' اور 'پھلوری' بنائی۔