سنیے 27 مئی کا بالی وڈ راؤنڈ اپ
May 27, 2017, 04:06 PM
Share
Subscribe
اس ہفتے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے دنگل نے باہو بلی کو پیچھے چھوڑ دیا اور کیا آپ جانتے ہیں کہ عالیہ بھٹ کو باہو بلی کیوں پسند ہے اور فرح خان بتائیں گی شاہ رخ خان کے ساتھ دوستی کی کہانی
