سنیے 24 جون کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Jun 24, 2017, 04:08 PM

Subscribe

اس فلم میں سلمان خان کے ساتھ ایک چینی اداکارہ ژو ژو نے بھی کام کیا ہے۔ سنیے جب سلمان خان نے ژو ژو کے لیے سیٹ پر چینی کھانے کا بندوبست کیا تو وہ کیا پہچان پائیں۔