منگل 17جون کا سیربین ریڈیو پروگرام

Jun 17, 2014, 04:07 PM

Subscribe

آج کے سیربین کا بڑا موضوع ہے شمالی وزیرستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملے جاری پاکستان کی فوج کے مطابق شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر حملوں میں مزید 25 غیر ملکی اور مقامی شدت پسندوں ہلاک ہو گئے ہیں۔