اتوار 22 جون کا سیربین ریڈیو پروگرام
Jun 23, 2014, 01:01 AM
Share
Subscribe
شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے نتیجے میں ساڑھے تین لاکھ افراد بے گھرجبکہ عالمی ادارۂ صحت نے اسے پولیو کے خلاف ایک اہم موقع قرار دیا ہے جنہیں دو سال سے پولیو سے بچاؤ کے قطروں تک رسائی نہیں ملی ہے۔
