منگل 15جولائی کا سیربین ریڈیو پروگرام

Jul 15, 2014, 04:07 PM

Subscribe

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملے دوبارہ شروع۔ سوال یہ ہے کہ کیا کوئی اسرائیل کو جنگی جرائم کی عالمی عدالت میں لیجا سکے گا؟