جمعـه 18 جولائى کا سیربین ریڈیو پروگرام
Jul 18, 2014, 04:05 PM
Share
Subscribe
یوکرین میں حادثے کا شکار ہونے والے ملائشیا ایئر لائنز کے طیارے میں سوار مسافروں کی اکثریت کا تعلق نیٹو ممالک سے تھا مگر نیٹو ممالک ابھی تک روس کے بارے میں تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ سنیے آج کا سیربین
