عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کی خبر پر سوشل میڈیا پر ردِّ عمل

Oct 30, 2015, 04:23 PM

Subscribe

عمران خان اور ریحام خان کی جانب سے طلاق کے فیصلے کے اعلان کے بعد سے پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں ریحام خان کا نام سوشل میڈیا ٹرینڈز میں سرِ فہرست ہے۔ یعنی لاکھوں افراد اس پر بات کر رہے ہیں مگر سوال یہ ہے کہ یہ سب لوگ کیا بات کر ہے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار طاہر عمران نے سوشل میڈیا پر نظر رکھی ہوئی ہے اور انہوں نے یہ رپورٹ اسلام آباد سے بھجوائی ہے۔

مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ www.bbcurdu.com